Wednesday, 2 October 2013

Jissay Aashnao'n Ka Paas Tha, Wo Wafa_She'aar Chala Geya...3



سرمجیب میرے اُستاد ، میرے راہنما ، میرا مان ، میرے سب کچھ تھے ۔ ان کے وصال کے بعد معلوم ہوا کہ بعض لوگوں کے بغیر جینا کتنا تکلیف دِہ ہوتا ہے ۔ میرے یہ تمام احساسات اور جذبات سر مجیب کی شخصیت کے عشر عشیر کا احاطہ بھی نہیں کرتے ۔ وہ درحقیقت ایک ولی تھے ۔ان کے جانے کے بعد میں نے ان سے وابستہ یادوں کو قرطاس پہ مجسم کرنے کی مقدور بھر کوشش کی ۔ جو تین اقساط میں ہفت روزہ " طلبِ صادق" نے شائع کیں ۔ اس سلسلے کی تیسری اورآخری قسط ملاحظہ فرمائیں۔ 



No comments:

Post a Comment