Friday, 25 October 2013

Kahaniyaa'n


کسی بڑے کا کہنا ہے کہ تحریریں لکھاریوں کی اولاد کی طرح ہوتی ہیں۔ وہ ان کو بے حد عزیز رکھتے ہیں۔
کہانیوں ،تحریروں کی بُنت کے دوران ایک ادیب پہ کیا گزرتی ہے،میں نے کچھ احساسات کو نظم کرنے کی کوشش ہے ۔دیکھیئے،کیا گزرتی ہے قطرے پہ گہر ہونے تک۔


No comments:

Post a Comment