خدا کو کھوجنے کے لیے پہلے خود کو تلاشنے کی شرط رکھ دی گئی ہے ، میں نے ایک کالم سیریز شروع کی تھی جس میں حضرتِ انسان کو جانچنے کی مقدور بھر کوشش کی ۔ کبھی کبھار کی حد تک اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے لیکن انسان کی ہر موڑ پر انوکھی پہچان سے میں گبھرا گیا تھا ۔ یہ اسی کھوج کے سلسلے کا پہلا کالم ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں ۔
No comments:
Post a Comment