زندگی زندہ دِلی کانام ہے، غالبؔ نے واقعی لافانی مصرعہ کہا تھا۔پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے شعبہ علومِ شرقیہ میں پڑا "فکاہیہ ادب" چاٹنے کے بعد مزاح لکھنے کا تجربہ کیا ،جو خاصہ کامیاب رہا۔ میرے خیال میں مزاح میں انسان بہت کچھ ایسا کہہ سکتا ہے جو سنجیدہ ادب میں نہیں کہا جا سکتا۔ اس کالم کو پڑھیں اور رائے دیں کہ میرا خیال کس حد تک صحیح ہے۔
No comments:
Post a Comment