Tuesday, 10 December 2013

Mausmi Parinday


زبان کو قابو میں رکھنا کتنا مشکل ہے، اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے اپنے حکمرانوں اور ان کے چیلوں کے صرف ایک آدھ ہفتے کے بیانات دیکھ لیں ۔ اپنے علاوہ انہیں ہرکوئی بے وقوف نظر آتا ہے ۔وہ جو بھی پالیسیاں بناتے ہیں ،ان کی "ملک کے بہترین مفاد میں" خود ساختہ تشریحات کرتے ہیں اور پھر اپنے ان کارناموں کا تذکرہ کرتے نہیں تھکتے ۔اسی طرح کے "بکواسات" کے جواب میں لکھا گیا ایک کالم جس میں دلائل کے طور پہ  "شہاب نامہ" کے چند اقتباسات شامل کیے گئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment