Friday, 6 December 2013

Yaad-e-Maazi Qareeb-2


مجھے کبھی بھی یہ زعم نہیں رہا کہ میں کوئی ادیب ہوں ۔ میرا کام تو بس بس حرف حرف جوڑ کر لفظ بنانا ہے۔ سو، وہی کیے جا رہا ہوں۔ یہ کالم میرے کالج کے دَور کی یادوں پہ مشتمل ہے ۔ کچھ لفاظی البتہ میں نے کی ہے جس سے دونوں واقعات کا حلیہ کسی حد تک بدل گیا ہے۔ میرا خیال ہے کہ آپ میں سے ہر کوئی ایسے ہی کئی واقعات اپنے سینے میں چھپائے جی رہا ہوگا۔ اگر کہیں آپ کو لگے کہ میں نے آپ کے خیالات کی ترجمانی کی ہے تو مسکرا دیجئے گا۔ میں اسی کو داد سمجھوں گا۔


No comments:

Post a Comment