اَن گنت ٹوٹتے ارمانوں اور سدا آسمانوں پہ ہی ٹکے رہنے والے بے تعبیر خوابوں کو نئے سال کی آمد پہ ایک دفعہ پھر سے "اس دفعہ" پا ہی لینے کی طلب میں دیکھنا کس قدرحسین لگتا ہے۔ نئے سال کی ہر چیز نئی نئی سی لگتی ہے۔ پرانے خوابوں کو پانے کی جستجو اور کھوج کرنے والے کسی گمنام راہی کے لیے ایک آزاد نظم"اب کے برس"۔۔۔
No comments:
Post a Comment