بعض اوقات جو نظر آتا ہے ویسا ہوتا نہیں ہے، ہم آئے دن شور کرنے میں مصروف رہتے ہیں کہ ہمارے حکمران ایسے ہیں،ویسے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ سب اپنی ذمہ داریوں سے بھاگنے اور اپنے اپنے عیبوں پہ پردے ڈالنے کی کوششیں ہیں۔یہ کالم تصویر کا دوسرا رُخ دکھاتا ہے جو ہم میں سے بہت سے دیکھنے کی ہمت نہیں کر پاتے۔
No comments:
Post a Comment