Monday, 22 July 2013

Keya Khabar Hai K Hansaanay Ya Rullanay Niklay


یہ غزل لکھنے کا سبب "اسٹوڈنٹس رائٹرز فورم پنجاب یونیورسٹی" کے روحِ روان جناب شاھد نعیم رِند بنے۔ہفتہ وار ادبی نشست کے دوران انہوں نے مجھے پُرزور تاکید کی کہ اگلے ہفتے میں بھی کوئی غزل پڑھوں ۔ میں نے ہامی بھرلی ۔ یوں یہ غزل تخلیق پائی۔

No comments:

Post a Comment