بعض تحریریں ایسی ہوتی ہیں جو خود لکھاری کو لکھنے پہ مجبور کرتی ہیں۔ اس تحریر کا شمار بھی ایسی ہی تحریروں میں ہوتا ہے۔ یہ محض علامتی افسانہ نہیں تھا ،یہ میرے دل پہ شاعری کی صورت اُترا تھا اور روزنامہ "گلوبل پوسٹ" اور ہفت روزہ "طلبِ صادق" میں کالم کی صورت میں شائع ہوا تھا۔
No comments:
Post a Comment