یہ تحریر ، اُن تحریروں میں سے ایک ہے جو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں سے ملا کر بنائی جاتی ہیں۔ دراصل مجھے شام کو کالم ایڈیٹر کو ای میل کرنا تھا اور کالم ابھی " راہ گزر" کی ابتدائی منازل میں تھا۔ سو، اِدھر اُدھر سے ٹکڑے جوڑ ے اور آخر میں احمد فرازؔ صاحب کی نظم شامل کر کے "خانہ پُری" کی اور یوں شام تک کالم تیار ہو گیا۔
No comments:
Post a Comment