Monday, 30 September 2013

Diye


بعض اوقات ڈھلتے سورج کی کرنیں جب یونیورسٹی ہاسٹل کے دریچوں سے جھانکتی ہیں تو گھروں اور پیاروں سے دُور ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلبہ کے دِل ڈوب سے جاتے ہیں ۔ انہی پژ مردہ لمحوں میں لکھی گئی ایک "داستان" جس نے بعد ازاں "اسٹوڈنٹس رائٹرز فورم پنجاب یونیورسٹی" میں بے پناہ داد سمیٹی۔



No comments:

Post a Comment