Tuesday, 1 October 2013

Khazaan Rut


کئی دفعہ ہمیں حقیقت کی تلخی کا صحیح اندازہ نہیں ہو پاتا اور جب اِدراک کے دریچے آنکھوں یا کانوں کے ذریعے ذہن پہ کھلنے کا احساس ہوتا ہے تو لہجہ کڑواہٹ زدہ ہوجاتا ہے ۔ دسمبر 2012ء ہمارے علاقے پہ بہت بھاری رہا ۔ چوروں نے خوب اُودھم مچایا ۔ اس وقت مجھے اپنے سکیورٹی اداروں کی نااہلی  کا صحیح معنوں میں اندازہ ہوا۔ اس کالم میں میرا لہجہ شاید آپ کو بہت کڑوا اور انوکھا لگے لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ تلخ تھی ۔ اس کالم کو روزنامہ "گلوبل پوسٹ" اور ہفت روزہ " طلبِ صادق" نے شائع کیا تھا۔


No comments:

Post a Comment