Thursday, 26 September 2013

Apnay Hatho'n Se Thaamna Chahoo'n


اس غزل کی وجہِ نزول کوئی بہت خاص نہ تھی۔ بات صرف اتنی سی تھی کی میں دوست طالبعلموں کے ہمراہ "پاکستان اسٹیل مِل " انٹرن شپ کر رہا تھا اور وہاں "اسٹیل میکنگ ڈیپارٹمنٹ" کا اسٹاف ہمیں لفٹ کرانے کو تیار نہ تھا۔ سو، انہی فارغ لمحات میں یہ غزل تخلیق پائی اور اصلاح استانی محترمہ صائمہ مظفر گوندل صاحبہ نے فرمائی۔


No comments:

Post a Comment