Thursday, 31 October 2013

Chaak Garebaa'n


میں 1971ء کے جانکاہ حادثے سے 21 برس چھوٹا ہوں۔ سو، میں نے اِس حوالے سے کوئی ذاتی رائے قائم نہیں کی بلکہ اپنے بڑوں کی طرف دیکھا۔ مسعود مفتی  صاحب کا ایک مضمون بہت بھایا جس کے کچھ اقتباس اس کالم میں بھی شامل ہیں ۔اب آپ رائے دیں کہ کون صحیح ہے اور کیا ٹھیک؟


No comments:

Post a Comment