Wednesday, 13 November 2013

Insaan Ma'soom Hai Khudaya


ایک دوست سے یہ واقعہ سُننے کو ملا تو میں نے اُسی وقت اسے کالم کا رُوپ دینے کا فیصلہ کرلیا تھا لیکن یہ کافی عرصہ میرے ذہن میں ہی کلبلاتا رہا ۔کافی عرصے بعد جا کر مجھے اسے قرطاس پہ منتقل کرنے کا موقع ملا۔ بہرِطور، کالمانہ موشگافیوں کے باوجود یہ ایک سچے واقعے کی عکاس کہانی ہے۔ طرزِ تحریر البتہ افسانوی ہے۔ پڑھیں اور رائے دیں۔



No comments:

Post a Comment