Saturday, 2 November 2013

Mujhay Samandar Hona Hai


بے معنویت کی معنی دینا،قطرے کا سمندر سے ملنا، بچھڑی کُونج کا ڈار سے ملنا سب ایک سی چیزیں ہیں۔ میں نے بھی سخن سرائے کے حسین پیرائے میں اپنے اَصل سے وَصل کی التجا کی ہے ۔آپ بھی پڑھیں اور سر دُھنیں۔


No comments:

Post a Comment