Thursday, 27 February 2014

فیس بُک نستعلیق اُردو میں


فیس بُک نستعلیق اُردو میں

فیس بُک پہ نستعلیق اُردو کے لیے مندرجہ ذیل نکات پہ عمل کریں۔
ایک: پاک اُردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں؛



دو: اس کے بعد گوگل کُروم کی سیٹنگز میں جا کر ایکسٹنشنز میں سے اسٹائلش نامی ایکسٹنشن انسٹال کریں؛



اب براؤزر کو ریفریش کرکے فیس بُک چلائیں۔ اُردو اب خطِ نستعلیق میں ہو گی۔
Thread By: Asad Mahmood

No comments:

Post a Comment