Saturday, 22 March 2014

Nhi Jo Bada-o-Saghar To Haw Hu Hi Sahi...

سر میں درد ہو اور دوا دستیاب نہ ہو یا اثر نہ کر رہی ہو تو آپ سامنے لگی تیز روشنی سے آنکھیں ہٹا لیں یا پھر تکیے میں منہ چھپا لیں تو بھی بعض اوقات آرام آ جاتا ہے ۔ اس کے پیچھے کیا وجوہات کارفرما ہیں، اُن کو جانے بنا، اُن تک پہنچے بغیر، ہم صرف اتنا ہی کیوں نہ جان لیں کہ کچھ حل بہت عام سے اور بہت بے جواز سے ہوتے ہیں۔ جب چار سُو اس قدر گُھپ اندھیرا ہو کہ ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ کو پہچاننے سے انکار دے تو روشنی کی طلب میں ایسے ٹوٹکے عام ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں کہ آخر ہم ایک 
"وہمی" اور جذباتی قوم ہیں۔ کالم پڑھیے گا اور اپنی رائے سے نوازئیے گا۔


No comments:

Post a Comment